بریکنگ نیوز
قران و حدیث

قربانی کی اہمیت!

Aljazeera News 19 مئی 2026 18
قربانی کی اہمیت! - الجزیرہ نیوز
🍂 قربانی کی اہمیت! 🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس کے پاس (قربانی کرنے کی) گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے ۔🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3123»~
Aljazeera News مزید خبریں →