بریکنگ نیوز
قران و حدیث

🌴درسِ حدیث🌴

Aljazeera News 14 مئی 2026 4
🌴درسِ حدیث🌴 - الجزیرہ نیوز
🌴درسِ حدیث🌴 عَنْ أَنَسٍ، رَضِيَ اللہ عَنْهُ قالَ: قالَ رَسُولُ اللہ صَلَّى اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۔۔۔۔إِنَّ زَاهِرًا بَادِيَتُنَا وَنَحْنُ حَاضِرُوهُ۔۔۔ ترجمہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ زاہر ہمارا دیہات ہے اور ہم اس کا شہر ہیں ، عنوان نبی کریمﷺ کا ایک دیہاتی صحابی سے محبت اور مزاح کا واقعہ اور ہمارے لئے انتہائی اہم سبق حوالہ مسندِ احمد.حدیث نمبر:12676
Aljazeera News مزید خبریں →