بریکنگ نیوز
قران و حدیث

درسِ حدیث

Aljazeera News 11 مئی 2026 5
درسِ حدیث - الجزیرہ نیوز
﷽ السلام عليكم ورحمة الله تعالٰی وبركاته 🌴درسِ حدیث🌴 عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہ عَنْهُمَا ، قَالَ:‏‏‏‏ نَهَى رَسُولُ اللہ صَلَّى اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ ترجمہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ جانوروں کو آپس میں لڑایا جائے ۔ عنوان پرندے اور جانور پالنا رکھنا جائز ہےلیکن انکو آپس میں لڑانا جائز نہیں یا کوئی ایسی مقابلہ بازی کروانا جس میں جُوا کھیلا جائے ناجائز و حرام ہے حوالہ سننِ ابی داؤد.حدیث نمبر:2562
Aljazeera News مزید خبریں →