بریکنگ نیوز
پاکستان

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکشن

Admin User 14 مئی 2026 5
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکشن - الجزیرہ نیوز
لاہور:کراچی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے لاہور سے پکڑے جانے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خفیہ ادارے سے اس کیس سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ اس سلسلے میں پنکی کے نیٹ ورک سے لے کر درج مقدمے تک تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ سی سی ڈی نے بھی معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں درج مقدمے میں تفتیش کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے مقدمے میں پنکی کی طلبی کرا کے اسے لاہور لایا جائے گا۔
Admin User مزید خبریں →