بریکنگ نیوز
اسکول

اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

Aljazeera News 12 مئی 2026 4
اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان - الجزیرہ نیوز
پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔ https://twitter.com/RanaSikandarH?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E2053780568224026678%7Ctwgr%5E14718d2e531a05986276235506590d07f9f7b254%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2812513%2Fs ummer-vacations-announced-for-punjab-schools-2812513 صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 22مئی سے شروع ہوںگی، انشاء اللہ 24اگست کو اسکول دوبارہ کھلیں گے۔
ٹیگز: اسکول
Aljazeera News مزید خبریں →