بریکنگ نیوز
پاکستان

دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی

Aljazeera News 5 مئی 2026 6
دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی - الجزیرہ نیوز
اسلام آباد:دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن چار روز بعد بحال کر دیا گیا۔ڈی جی پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کے مطابق پاسپورٹ ہیڈ کوارٹر نے فنی خرابی کا مسئلہ حل کر دیا ہے۔آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا۔
Aljazeera News مزید خبریں →